بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چوہدری شجاعت کا خط ڈپٹی اسپیکر کو موصول، ذرائع

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا خط ڈپٹی اسپیکر کو موصول ہو گیا، مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی نے بھی ڈپٹی اسپیکر کو خط لکھ دیا۔

مونس الہٰی نے کہا کہ آصف زرداری نےچوہدری شجاعت کو کہا کہ پرویز الہٰی ن لیگ اور اتحادیوں کےامیدوار ہوں گے۔

ق لیگ کے پارلیمانی لیڈر ساجد احمد خان نے اپنے ارکان کو پرویز الہٰی کو ووٹ دینے کا پابند کیا۔

پارلیمانی لیڈر نے اپنے خط میں کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی مسلم لیگ ق کے وزیر اعلیٰ کے لیے امیدوار ہیں۔

ساجد احمد خان کے خط میں کہا گیا کہ ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 21 جولائی کو ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.