hookup Blooming Grove casusl hookup review edf8329we st louis hookups reddit hookups skateboards shirts

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان کی تقریر کا ٹرانسکرپٹ چیئرمین پیمرا سے منگوالیا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریر کا نوٹس لے لیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کل لاہور سے نشر کی گئی تقریر کا ٹرانسکرپٹ چیئرمین پیمرا سے منگوالیا گیا ہے۔

 الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وقت بتائے گا کہ بددیانت کون ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کارکنوں سے براہ راست خطاب کیا تھا۔ جس میں وہ ضمنی الیکشن جیت کر بھی الیکشن کمیشن پر بدستور برہم نظر آئے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ جنہوں نے پنجاب ضمنی الیکشن کروایا انہیں سزا دینی چاہیے۔

پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو ہرانے کا ہر حربہ استعمال کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.