حکومت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے یوسف رضا گیلانی کی اسلام آباد کی جنرل نشست سے کامیاب کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا۔
ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ غیر حتمی نتائج کے مطابق 7 ووٹ مسترد ہوئے جبکہ عبدالحفیظ شیخ اور یوسف رضا گیلانی کے ووٹوں کے درمیان 5 ووٹ کا فرق ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.