بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب ضمنی الیکشن نے سیاسی غیر یقینی بڑھادی، شوکت ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پنجاب ضمنی الیکشن سیاسی غیر یقینی میں اضافہ کر دیا۔

ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ سیاسی غیر یقینی ہی ملک میں معاشی عدم استحکام پیدا کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مفتاح اسماعیل کے بیرونی دوستوں کی مدد کی یقین دہانی کے باوجود روپیہ گر رہا ہے۔

پی ٹی آئی سینیٹر نے مزید کہا کہ غیر یقینی ختم کرنے کے لیے عام انتخابات کا اعلان کرنے کی ضرورت ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.