ضمانت پر رہا اینکر عمران ریاض نے دبئی جانے کی کوشش کی تاہم امیگریشن حکام نے انہیں آف لوڈ کر دیا۔
عمران ریاض کا نام بلیک لسٹ میں شامل ہے، عمران ریاض لاہور سے دبئی جارہے تھے۔
اینکر عمران ریاض کو لاہور ہائی کورٹ نے 19 جولائی تک ضمانت دے رکھی ہے۔
عمران ریاض کا دعویٰ ہے کہ وہ کچھ میڈیکل ٹیسٹ کروانے کے لیے دبئی جا رہے تھے اور وہ ٹیسٹ کروا کر واپس آجاتے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.