بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 50 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت گزشتہ روز برقرار رہنے کے بعد آج ایک ہزار 50 روپے کم ہوگئی۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن  کے اس کمی کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 41 ہزار 150 روپے ہے۔ 

اسی طرح ملک میں 10 گرام سونے کی قدر 901 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 21 ہزار 13روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالر کم ہو کر 1714 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.