بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

روس کا 3 یوکرینی طیارے مار گرانے کا دعویٰ

روس کی جانب سے مشرقی یوکرین میں 3 یوکرینی لڑاکا طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

روسی وزارتِ دفاع نے بتایا ہے کہ روس نے یوکرین کے 3 فوجی طیارے مار گرائے ہیں۔

روس کی جانب سے ایس یو 24 اور ایس یو 25 لڑاکا طیاروں کو ڈونیٹسک کے علاقے میں نشانہ بنایا گیا۔

روسی وزارتِ دفاع کے مطابق روسی فوج نے میکولائیف کے علاقے میں یوکرینی فوج کے مگ 29 لڑاکا طیارے کو بھی مار گرایا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.