کراچی میں کورنگی کازوے کی سڑک کو پانی کا بہاؤ جاری رکھنے کے لیے کھود دیا گیا۔
کورنگی کازوے سڑک کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے بند ہیں۔
ہیوی مشینری کے ذریعے پانی کو راستہ دینے کے لیے سڑک توڑی گئی ہے۔
واضح رہے کہ مون سون بارشوں کے بعد ہر سال کورنگی کازوے پر سیلانی صورتحال کا سامنا ہوتا ہے اور سڑک پانی میں ڈوب جاتی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.