روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، آج انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 58 پیسے مہنگا ہو گیا۔
جس کے بعد انٹر بینک میں 1 ڈالر 207 روپے 91 پیسے سے بڑھ کر 209 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
اوپن مارکیٹ میں بھی روپے پر دباؤ جاری ہے، اوپن مارکیٹ میں 1 روپے 50 پیسے منہگا ہونے سے ڈالر کا ریٹ 209 روپے 50 پیسے سے بڑھ کر 211 روپے ہو گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.