فرانس سے سمندر کے خطرناک راستے سے پناہ کے طالب افراد کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
منسٹری آف ڈیفنس کے مطابق پیر کو فرانس سے 442 غیر قانونی تارکینِ وطن برطانیہ پہنچے، 15 چھوٹی کشتیوں پر اوسطاً 29 افراد سوار تھے جن میں بچے بھی شامل تھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس چوتھی بار ایک ہی دن میں 400 سےزائد تارکینِ وطن برطانیہ پہنچے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں برس سمندر کے راستے سے آنے والوں کی تعداد 13 ہزار 749 تک پہنچ چکی ہے۔
Comments are closed.