بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یوکرین: رہائشی عمارت پر روسی فضائی حملہ، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مشرقی یوکرین میں رہائشی عمارت پر روس کے فضائی حملے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

دارالحکومت کیف سے یوکرینی حکام نے بتایا کہ عمارت کے ملبے تلے ابھی مزید افراد کی موجودگی کاخدشہ ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مزید لوگوں کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.