رانا احسان افضل خان کو وزیراعظم شہباز شریف کا کو آرڈینیٹر برائے انڈسٹری اینڈ کامرس تعینات کر دیا گیا ہے۔
رانا احسان افضل خان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، رانا احسان افضل خان کی تعیناتی اعزازی طور پر کی گئی۔
واضح رہے کہ رانا احسان افضل خان پاکستان مسلم لیگ ن کے یوتھ ونگ کے جنرل سیکریٹری بھی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.