بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، نوجوان کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ وادی میں مزید ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔

کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ٹنگڈار میں سرچ آپریشن اور محاصرے کی آڑ میں کشمیر ی نوجوان کو شہید کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.