بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا، میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں سابق اور موجودہ کرکٹرز نے ورلڈ کپ ٹرافی ٹورکا آغاز کر دیا۔

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ویمن پلیئرز کے ساتھ ٹرافی کی رونمائی کی۔

اس موقع پر میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں سابق کرکٹرز میں وقار یونس،شین واٹسن اور ایلبی مورکل شامل تھے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 16 اکتوبر سے آسٹریلیا میں ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.