بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیرِ اعظم کا نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا دورہ ملتوی

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا دورہ ملتوی کردیا۔

نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا دورہ وزیرِ اعظم نے خراب موسم کے باعث ملتوی کیا ہے۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے دورے کے موقع پر تفصیلی بریفنگ دی جانی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.