بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بچوں کو بچانے کے لیے نالے میں کودنے والے شخص کی لاش مل گئی

دارالحکومت اسلام آباد میں چار بچوں کو بچانے کے لیے کورنگ نالے میں کودنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی۔

 ریسکیو اہلکار گزشتہ روز سے 45 سالہ محمود کی تلاش میں مصروف تھے۔

 گاؤں ماندلہ کے رہائشی نے نالے میں بچوں کو پھنسا دیکھ کر چھلانگ لگائی، بچوں کو تو بچالیا گیا مگر محمود کو ریلہ بہا کر لے گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمود کی لاش کو اسپتال  منتقل کردیا گیا، جسے کچھ جلد لواحقین کے حوالے کردیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.