
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال کی 2019 میں پی ٹی آئی حکومت کے بجٹ پر کی گئی تنقید کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
حکومت کی جانب سے 2019 کے بجٹ میں ہر چیز پر ٹیکس لگائے جانے پر احسن اقبال نے استاد دامن کی نظم ایوان میں پڑھی تھی۔
حالیہ بجٹ میں ٹیکسز کی شرح میں ہوش ربا اضافے کے تناظر میں احسن اقبال کی اس تنقید کو معنی خیز انداز میں دیکھا جارہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.