cougar hookup in louisiana hookup Parsippany NJ edf8329we hookup Wurtsboro NY

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پرویز مشرف کی پاکستان منتقلی کی خبریں درست نہیں، ذرائع

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی دبئی سے پاکستان منتقلی سے متعلق خبروں کی قریبی ذرائع نے تردید کردی ہے۔

پرویز مشرف کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی پاکستان منتقلی کی خبریں درست نہیں ہیں، وہ تاحال دبئی میں ہیں۔

قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو دبئی سے اسلام آباد منتقل کرنے کی سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

واضح رہے کہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ پرویز مشرف کو تین دن قبل دبئی سے اسلام آباد منتقل کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف راولپنڈی کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.