homemade hookup 17 year old hookup bbw hookups app daty hookup what is hud hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پیوٹن خاتون ہوتے تو یوکرین کی جنگ نہ ہوتی، بورس جانسن

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن خاتون ہوتے تو یوکرین کی جنگ نہ ہوتی۔

جرمن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کہ پیوٹن خاتون ہوتے تو ایسی پُرتشدد اور پاگل پن کی مردانہ جنگ نہ کرتے۔

بورس جانسن نے کہا کہ یوکرین پر پیوٹن کا حملہ زہریلی مردانگی کی بہترین مثال ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں لڑکیوں کیلئے بہتر تعلیم کے ساتھ اقتدار کے عہدوں پر زیادہ خواتین ہونی چاہئیں۔

بورس جانسن کا کہنا تھا کہ سب لوگ جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں لیکن پیوٹن امن کی کوئی پیشکش نہیں دے رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.