hookup agency in singapore st louis hookups reddit casusl hookup review is there a real hookup app a v hookup on xbox 360 hookup Mount Ephraim

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلاول بھٹو نے پیپلز بس سروس کا افتتاح کردیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔

پیپلز بس سروس کے تحت کراچی میں 7 روٹس پر 240 بسیں چلائی جائیں گی۔

پہلے مرحلے میں بس سروس ملیر ماڈل کالونی سے ٹاور کے لیے شروع کی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز بس سروس چلنا شروع ہو گئی ہے۔

صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پیپلزبس سروس چلنا شروع ہوگئی ہے

انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز بس سروس کا کرایہ 25 روپے سے 50 روپے تک ہو گا، فی الحال بس سروس ماڈل کالونی سے ٹاور تک چلے گی۔

شرجیل انعام میمن نے یہ بھی کہا ہے کہ پی پی شہر کو ترقی دینے کے لیے ہر وقت کوشاں ہے، ٹرانسپورٹرز پرانی بسوں کی جگہ نئی بسیں لائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.