the hookup game download hookup que significa california hookup bar asian girls best place for discreet hookups married

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جعلی حکومتِ پنجاب کے دن پورے ہونے جا رہے ہیں: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پنجاب کی جعلی حکومت کے دن پورے ہونے جا رہے ہیں۔

یہ بات اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی ایک نیا آئین بنانے کی کوشش کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا یہ بھی کہنا ہے کہ عدالت نے پنجاب کی 5 ریزرو سیٹس پر لوٹوں کی جگہ تحریکِ انصاف کے نامزد امیدواروں کو نوٹیفائی کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.