office hookup best hookup subredduts hookup lynchburg va hookup Stafford CT

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رشتے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

پنجاب کے شہر ساہیوال میں وٹہ سٹہ کی شادی سے انکار کرنا لڑکی کا جرم بن گیا، رشتے سے انکار کرنے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ساہیوال کے نواحی علاقے 66 جی ڈی میں رشتے پر آمادہ نہ ہونے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا، وٹہ سٹہ کی شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے بڑے بھائی کی مدعیت میں ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.