the hookup game download office hookup knoxville hookups hookup que significa free amarillo hookups cd hookups in cochise county

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر شوکت یوسفزئی کا ردعمل

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ کیا موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار بھی مولانا فضل الرحمٰن خود کو سمجھتے ہیں۔

مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے نہیں ڈالروں نے عمران خان کی حکومت ختم کرائی۔

انہوں نے کہا کہ مہنگائی نے غریب کی کمر توڑ دی ہے، اسمبلیاں توڑ کر فوری انتخابات کرائے جائیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ نئے انتخابات کے سوا ملک کے مسائل کا کوئی حل نہیں۔

اسلام آباد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور…

خیال رہے کہ گزشتہ روز سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا تھا کہ عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کی سازش میں نے کی تھی۔

مولانا فضل الرحمٰن نے یہ بھی کہا تھا کہ گزشتہ حکومت ناجائز اور دھاندلی سے آئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.