hookup Illinois california hookup bar asian girls hookup bbw com hookup Wyoming

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور، آج مارکیٹیں اور بازار بند رہیں گی

توانائی بحران پر قابو پانے کے اقدامات کے تحت آج لاہور میں تمام بازار اور مارکیٹیں بند رہیں گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کی تھوک اور پرچون مارکیٹیں بھی بند ہوں گی جبکہ میڈیکل اسٹور، پیٹرول پمپ، ٹائر شاپ، دودھ اور دہی کی دکانیں کھلی ہوں گی۔

اس کے علاوہ سبزی، پھل اور گوشت کی دکانیں بھی کھلی رہیں گی۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ لسیکو نے ساڑھے 3 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا شیڈول دے دیا ہے، لیسکو کا شارٹ فال 400 میگاواٹ ہو گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.