hookup Cragsmoor New York 4 foot by 8 foot solar panel hookup hookup Colmar casual encounter hookups best totally free hookup app st louis hookups reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نوابشاہ میں پھنسے 170 مسافر متبادل پرواز سے کراچی پہنچ گئے

نجی ایئرلائن میں فنی خرابی کے باعث نوابشاہ میں پھنسے 170 مسافر متبادل پرواز سے کراچی پہنچ گئے۔

بارش اور موسم کی خرابی کے باعث کراچی آنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز کو نوابشاہ میں اتارا گیا تھا۔

کراچی کراچی سے پشاور جانے والا طیارہ دوران پرواز…

نوابشاہ ایئرپورٹ پر اترنے کے دوران طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوگئی تھی۔ بچوں اور خواتین سمیت مسافر 8 گھنٹوں تک نوابشاہ میں پھنسے رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.