لودھراں میں شادی سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کو مبینہ طور پر زہریلا مشروب پلادیا۔
لڑکی دو روز اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔ لڑکی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.