best site to hookup with older woman hookup Middletown Delaware funny will send nudes in 20 minutes no hookups emily willis hookup hookup Wyoming

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مفتاح اسماعیل اور شوکت ترین میں دلچسپ مکالمہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں مفتاح اسماعیل اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے کمیٹی کو بتایا کہ کمپنیاں سالانہ 30 کروڑ منافع پر 2 فیصد ٹیکس ادا کریں گی۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ غریب طبقے کو ریلیف دیا جائے گا، آئی ایم ایف کا تنخواہ بڑھانے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

کمیٹی نے سفارش کی کہ 30 کروڑ پر ٹیکس کی بجائے اس سے زائد آمدن پر ٹیکس عائد کیا جائے، جس کے جواب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بات تو ٹھیک ہے مگر کیا کروں پیسوں کی بہت ضرورت ہے۔

مفتاح اسماعیل کو جواب دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ بات میں وزن ہے، مفتاح صاحب کوئی اور جیب کاٹ لیں، جس کے جواب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بالکل ابھی تو اور بھی جیبیں کاٹنی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.