free hookup sites usa hookup Wurtsboro NY cd hookups in cochise county app for plane hookups hookup Mansfield Center is there a real hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لوگوں کی دعاؤں سے دانیال عزیز کو نئی زندگی ملی ہے، مہناز عزیز

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما دانیال عزیز کی طبیعت میں بہتری آئی ہے۔

دانیال عزیز کی اہلیہ، رکن قومی اسمبلی مہناز اکبر عزیز کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کی حالت اب خطرے سے باہر ہے، لوگوں کی دعاؤں سے دانیال عزیز کو نئی زندگی ملی ہے۔

رکنِ قومی اسمبلی مہناز اکبر عزیز نے کہا ہے کہ سی ایم ایچ میں دانیال عزیز کا بہترین علاج ہو رہا ہے۔

حادثے میں دانیال عزیز زخمی جبکہ ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہوگیا تھا۔

واضح رہے کہ لیگی رہنما دانیال عزیز گزشتہ دنوں حادثے کا شکار ہوگئے تھے، ن لیگی رہنما کی گاڑی کو شکر گڑھ میں ٹرک نے ٹکر مار دی تھی۔

حادثے میں دانیال عزیز زخمی جبکہ ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہوگیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.