dknight magicbox ii bluetooth hookup hookup Suplee PA cctv grindr hookup tampa hookup Middle Island glasgow hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں بہتری، تیسرے نمبر پر آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستان ٹیم کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے جو چوتھے سے تیسرے نمبر پر آگئی۔

ون ڈے کی نئی رینکنگ میں آسٹریلوی ٹیم سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلی گئی ہے۔

 پاکستان کے ریٹنگ پوائنٹ اس وقت 106ہیں، جبکہ آسٹریلیا 105پوائنٹ کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

نئی رینکنگ میں نیوزی لینڈ پہلے، انگلینڈ دوسرے اور پاکستان تیسرے نمبر پر ہے، بھارت ون ڈے رینکنگ میں پانچویں پوزیشن پر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.