gay hookup apps nz my uber hookup cancer man and hookups emily willis hookup edf8329we

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہم نے سیاسی خودکشی کی ہے: جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاسی خودکشی کی ہے، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے۔

یہ بات وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کہی۔

ان کا کہنا ہے کہ ہمیں سیاسی خودکشی پاکستان کی قیمت پر خوشی سے قبول کرنا پڑی۔

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نمبر گیم پوری ہونے کی بات میں حقیقت ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ اس سیاسی خودکشی کا سبب پاکستان کو بچانا تھا، سیاست کو نہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ ڈے لائٹ میں بزنس کریں تو توانائی کی بچت ہو سکتی ہے۔

وفاقی وزیر جاوید لطیف نے یہ بھی کہا ہے کہ کفایت شعاری حکومتوں کو خود شروع کرنا چاہیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.