بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

21 دن میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسرا اضافہ، عوام پریشان

ملک میں 21 دن میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسری بار اضافے پر عوام پریشان ہیں۔

مہنگائی کے ستائے غریب عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اتحادی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی…

دوسری جانب سی این جی ایسوسی ایشن نے حکومت کو سی این جی استعمال کرانے کا مشورہ دیا ہے۔

سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وہ 45 فیصد سستا فیول فراہم کرنے کو تیار ہیں، ملک میں سی این جی فراہمی کیلئے تمام انفرااسٹرکچر بھی موجود ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.