لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، نتائج کے مطابق پروفیشنل گروپ کے مقصود بٹر 5 ہزار 639 ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے۔
مقصود بٹر کی کامیابی کے خوشی میں ساتھی وکلاء نے بھنگڑے ڈالے اور ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا۔
اس موقع پر آتش بازی اور ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.