بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں پرنس روڈ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز نے دو تفتیشی ٹیمیں بنادیں۔

پولیس کے مطابق تفتیشی ٹیمیں 24 گھنٹےمیں رپورٹ ڈی آئی جی آپریشنز کو پیش کریں گی، واقعے کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔

جے یو آئی (ف) کے رہنما عبدالغفور حیدری نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.