gina valentina melissa moore hookup hotshot funny will send nudes in 20 minutes no hookups bbw hookups app dog screening hookup to laptop dailydot hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شرجیل میمن نے بجٹ بک اٹھا کر کیوں پھینکی؟

سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی میں وزیرِاطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بجٹ بک اٹھا کر پھینک دی۔ 

سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جس وقت وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بجٹ تقریر کر رہے تھے اسی دوران اپوزیشن اراکین ہنگامہ آرائی میں مصروف تھے۔ 

بجٹ تقریر کے موقع پر اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان میں جھڑپ ہوئی اور سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ 

وزیرِاطلاعات سندھ شرجیل میمن اپوزیشن اراکین کے کسی جملے پر طیش میں آگئے اور بجٹ بُک اٹھا کر پھینک دی۔

ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ اپوزیشن اراکین نعرے لگارہے ہیں احتجاج سب کا حق ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.