gay clubs for hookups instant sex hookup sites my senior hookup reviews gay hookup apps nz

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ایس ایکس میں کاروبار کا منفی آغاز، انٹربینک میں ڈالر بھی مہنگا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔

پی ایس ایکس میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 460 پوائنٹس گرا ہے جس کے بعد یہ41 ہزار 554 کی سطح پر موجود ہے۔

دوسری جانب انٹر بینک میں پہلے تو ڈالر 35 پیسے سستا ہوا جس کے بعد اس میں بتدریج اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 203 روپے 75 پیسے کا ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ انٹر بینک میں آج ابھی تک ڈالر 1 روپے 40 پیسے مہنگا ہوچکا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 204 روپے 50 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.