hookup que significa best really free hookup sites best site to hookup with older woman free hookup sites usa daty hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آصف زرداری سے ق لیگ کے رہنماؤں اور وفاقی وزرا کی ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے مسلم لیگ (ق) کے وفاقی وزرا چوہدری سالک حسین اور طارق بشیر چیمہ کی ملاقات ہوئی۔

آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ گندم میں پاکستان کو خود کفیل بنانا ان کی، پیپلز پارٹی اور اتحادی حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔

 ان کا کہنا تھا کہ اگر ملک کا کاشتکار خوش حال ہے تو ملک خوش حال ہے۔

اس موقع پر چوہدری سالک حسین نے کہا کہ کاشتکاروں اور بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا ہی اتحادی حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔

طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ بجٹ میں کاشتکاروں کے لیے خصوصی طور پر ریلیف دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.