best place for discreet hookups married black gay hookup best totally free hookup app hookups skateboards shirts cougar hookup in louisiana

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: مہنگی روٹی بیچنے والے 5 تندور مالکان کیخلاف کارروائی، بھاری جرمانہ عائد

لاہور میں نان اور روٹی مہنگی بیچنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے  کارروائی کی ہے۔ 

ترجمان ضلعی اتنظامیہ کے مطابق 5 تندور مالکان کو حراست میں لے کر ان پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ روٹی کی قیمت 10 روپے جبکہ نان کی قیمت 15روپے مقرر کی گئی ہے۔ 

ترجمان کے مطابق سبسڈی ملنے پر آٹے کا 20 کلو کا تھیلا ایک ہزار روپے میں مل رہا ہے۔ پہلے اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1300 روپے میں مل رہا تھا۔ 

ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ آٹا سستا ہونے پر روٹی 12 سے 10 جبکہ نان 18 سے 15 روپے کا کر دیا گیا ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.