hookup Wurtsboro NY what is the best gay hookup app hookup Stafford CT hookup Vincentown New Jersey gay hookup apps nz

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کی نئی ویزا پالیسی افغان بھائیوں کی مدد کی عکاس ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی نئی ویزا پالیسی افغان بھائیوں کی مدد کی عکاس ہے۔ 

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ٹرانزٹ ویزا سے سفر کے لیے کاغذی کارروائی مکمل کرنے میں مدد ملے گی۔

شہباز شریف نے کہا کہ عالمی برادری کو بھی افغان عوام کی مدد کے لیے آگے بڑھنا چاہیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.