hookup Wurtsboro NY my uber hookup the hookup game download hookups skateboards shirts knoxville hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب پولیس ارکان اسمبلی اور عملے کو ہراساں کر رہی ہے، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے عثمان بزدار اور سابق وزرا کو حکومتی کارروائیوں سے متعلق بتا دیا۔

چوہدری پرویز الہٰی سے عثمان بزدار اور سابق وزرا نے ملاقات کی۔

پی ٹی آئی رہنما چوہدری ظہیر الدین، شیر اکبر، خرم شہزاد، میاں عاطف اور عمر آفتاب کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے  پی ٹی آئی رہنماؤں پر دہشت گردی کے مقدمات درج کروانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس ارکان اسمبلی اور عملے کو ہراساں کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بجٹ اجلاس کی تیاری کرنے والے اسمبلی عملے کو گرفتار کیا جا رہا ہے، یہی صورت حال رہی تو بجٹ اجلاس کیسے ہوگا؟

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.