connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup hookup Vincentown New Jersey hookups skateboards shirts hookup Millerton app for plane hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا مبینہ ملزم مقصود لاہور میں سپردِ خاک

وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مبینہ شریک ملزم ملک مقصود کو لاہور کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق ملک مقصود کا دبئی میں انتقال ہوگیا تھا جس کے بعد میت کو لاہور لایا گیا تھا۔

ملک مقصود کے کزن صغیر اعوان نے کہا ہے کہ ملک مقصود کے بارے میں جو کچھ کہا جارہا ہے وہ غلط ہے، ہم چپڑاسی نہیں قطب شاہی ہیں۔ عمران خان، فواد چودھری اور شہباز گل کی اپنی کوئی زبان نہیں۔

صغیر اعوان کا کہنا تھا کہ حلفیہ کہتا ہوں ملک مقصود کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔

واضح رہے کہ دبئی پولیس کی جانب سے ملک مقصود احمد کے جاری کیے گئے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے مطابق موت طبی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.