17 year old hookup gay byu hookups hookups skateboards shirts dknight magicbox ii bluetooth hookup cancer man and hookups homemade hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میچ کے دوران تماشائی کریز پر پہنچ گیا، شاداب کو سلیوٹ کرکے واپس

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ کے دوران ایک تماشائی پاکستان کی بیٹنگ کے دوران میدان میں گھس آیا، کریز پر موجود شاداب خان کو سلیوٹ کیا، آل راؤنڈر نے اس کو گلے لگایا، پولیس نے تماشائی کو حراست میں لے لیا۔

پاکستان کے کرکٹ گراؤنڈ میں کسی انٹرنیشنل میچ کے دروان طویل عرصے بعد ایسا منظر دیکھنے کو ملا جو اس کھیل کی روایت بنا ہوا تھا۔

 پاکستانی اننگز کے 39ویں اوور میں ایک تماشائی میدان میں داخل ہوا، کریز پر موجود شاداب خان کو سیلوٹ کیا، قومی آل راؤنڈر نے اسے گلے لگایا، تماشائی خوشی خوشی واپس لوٹ گیا، لیکن اس کے بعد پولیس نے اسے حراست میں لے لیا۔

دوسری جانب ملتان کی شدید گرمی میں انتظامیہ نے شائقین کے لیے مصنوعی بارش کا بھی انتظام کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.