hookup Middle Island 17 year old hookup my uber hookup connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup cd hookups in cochise county farm girl hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں من مانا اضافہ، شہری پریشان

ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی میں ٹرانسپوٹرز نے اپنے طور پر کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا ہے۔ 

جس کے مطابق ایک اسٹاپ کا کرایہ بڑھا کر 30 روپے جبکہ 5 کلومیٹر تک کا کرایہ 30 سے بڑھا کر 50  روپے کر دیا ہے۔

اسی طرح 10 کلومیٹر تک کرایہ 40 سے بڑھا کر 60 روپے اور 15 کلو میٹر کا کرایہ 50 سے بڑھا کر 70 روپے کر دیا۔

اس یک طرفہ اور یک دم کرایوں میں 20 روپے تک اضافے سے شہری پریشان ہیں، جبکہ کرایوں میں اضافہ کے ساتھ ہی منی بس کنڈکٹرز کی مسافروں کے ساتھ بد تہذیبی بھی بڑھ گئی اور کرایوں میں سرکاری اعلان کے بغیر اضافہ پر احتجاج کرنے والی خواتین مسافروں تک کو بس سے اُتار دیا جاتا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ کرایوں میں اضافے کے سرکاری نوٹیفکیشن کے بجائے ٹرانسپوٹرز نے اپنی ایسوسی ایشن کے کرایوں کے نرخ بسوں میں آویزاں کر دیے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.