gay hookup apps nz farm girl hookup best hookup apps that aren't a scam 2010 free hookup apps hookup Birmingham hookup Stafford CT

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

250 سال پہلے ڈوبنے والے جہاز کا پرزہ برآمد

250 سال پہلے ڈوبنے والے برطانوی بحری جنگی جہاز کا پتوار (Rudder) دو ہفتے قبل آبنائے سولینٹ میں پایا گیا۔

1744 کے دوران فرانس میں تیار کیے گئے جہاز کا نام ‘Invincible’ تھا۔

3 مئی 1747 کو یہ جہاز ’’فِنس ٹیرے‘‘ کی جنگ میں برطانیہ نے فرانسیسی بحریہ سے اپنے قبضے میں لے لیا تھا۔

بحری جنگی جہاز 1757 میں ایک سفر پر روانہ ہو رہا تھا کہ سمندر میں موجود ٹیلے سے ٹکرا گیا۔

بحری جہاز کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اگر مسافر برمودا تکون میں غائب ہوگئے تو انہیں ٹکٹ کی مکمل رقم واپس کردی جائے گی۔

جہاز کا ملبہ اسی مقام پر دو دہائیوں تک موجود رہا، 1979 میں مچھیروں نے پہلی بار اس ملبے کو دریافت کیا۔

ماہرینِ آثارِ قدیمہ اور ایک برطانوی یونیورسٹی کے تیراکوں نے 2017 میں ملبے کو سمندر سے باہر نکالنا شروع کیا لیکن انہیں پتوار نہیں ملا تھا۔

رواں سال مئی میں Invincible کا پتوار 197 فٹ گہرائی میں پایا گیا تھا۔

یہ پتوار صحیح سالم پایا گیا ہے، اس کی لمبائی 36 فٹ ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.