free hookup sites usa whatsapp groups for hookups hookup lynchburg va a v hookup on xbox 360 mature hookup app denver hookup airbnb

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فن لینڈ کی وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

فن لینڈ کی وزیراعظم ثنّا مَرین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ گھر پر کیا گیا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

36 سالہ وزیراعظم نے کہا کہ منگل کی رات کو انہیں بخار ہوا، مزید کہا کہ کورونا کی علامات درمیانے درجے کی ہیں۔

ثنّا مَرین کا کہنا تھا کہ حال ہی میں ان کا سفری شیڈول خاصہ سخت رہا جس کی وجہ سے وہ گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ کر رہی تھیں، اس ہفتے کے آغاز تک ان کا کورونا ٹیسٹ منفی تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری قرنطینہ کے دوران اپنی رہائش گاہ سے سرکاری و سیاسی امور سرانجام دیں گے۔

فن لینڈ کے قومی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم منگل کو پارلیمنٹ سیشن میں موجود تھیں اور انہوں نے کابینہ میں شامل جماعتوں کے لیے اپنے گھر پر ایک روایتی جشن کی میزبانی کی تھی۔

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم کے شیڈول میں تبدیلی متوقع تھی لیکن انہوں نے آج دوپہر کو قانون سازی میں اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ میں شرکت کی۔

وزیراعظم ثنّا مَرین نے ایک ہفتے قبل واشنگٹن کا سفر کیا تھا اور وہاں کئی دن قیام پذیر رہی تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.