بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد: مارگلہ ہلز میں تلہاڑ کے مقام پر آتشزدگی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مونال کے قریب مارگلہ ہلز میں تلہاڑ کے مقام پر آگ لگ گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تلہاڑ کے مقام پر لگی آگ کو بھجانے کے لیے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور ضلعی انتظامیہ کا آپریشن جاری ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سی ڈی اے کے 100 سے زائد اہلکار آگ بجھانے میں مصروف عمل ہیں۔

ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے آگ بجھانے کے لیے ہیلی کاپٹر بھی طلب کرلیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.