instant sex hookup sites emily willis hookup farm girl hookup burley bike hookup hookup Mount Ephraim gay clubs for hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہمارے پاس مشکلات کا حل ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ہمارے پاس مشکلات کا حل ہے، ہم کرسکتے ہیں اور کریں گے ان شاء اللّٰہ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ہم عوام کو ریلیف دینے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ اگر مسلم لیگ ن نہیں تو کون؟ مشکلات ہیں، بلا شبہ ہیں مگر عوام کی تکلیف کا احساس بھی ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مارکیٹوں کی شام 7 بجے بندش کا فیصلہ تو نہ ہوسکا تاہم ہفتے کی چھٹی بحال کردی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.