hookup Longmeadow hookup Monmouth Junction NJ 17 year old hookup emily willis hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پرویز خٹک کا عبوری ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے 4 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے معاملہ پر سماعت کی۔

پرویز خٹک نے عبوری ضمانت کے لیے درخواست دائر کی جس پر سیشن جج کامران بشارت مفتی سماعت کریں گے۔

پرویز خٹک نے تھانہ کوہسار اور تھانہ گولڑہ کے مقدمات میں عدالت سے رجوع کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.