hookups skateboards shirts gay hookup apps nz cancer man and hookups hookup que significa black gay hookup hookup Middle Island

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پرانی حلقہ بندیوں پر انتخابات کرانا ہیں تو اکتوبر کے آخر تک تیار ہیں، الیکشن کمیشن

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا کہنا ہے کہ اگر پرانی حلقہ بندیوں پر عام انتخابات کرانا ہیں تو الیکشن کمیشن اکتوبر کے آخرتک تیار ہوگا۔

تاہم یہ فیصلہ حکومت کو کرنا ہے، اگر ڈیجیٹل مردم شماری دسمبر تک ہو جاتی ہے توحلقہ بندیاں دوبارہ کرنا پڑیں گی اور موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے کےبعد عام انتخابات ہو سکیں گے۔

سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کا الیکشن کمیشن سے متعلق بیان ان جماعتوں کا موقف ہے لیکن آئینی ادارے کی حوصلہ شکنی کے بجائے حوصلہ افزائی کرنا چاہیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.