hookup sites like craigslist hookup Colmar whatsapp groups for hookups hookup lynchburg va hookup agency in singapore hookup bbw com

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

شہر قائد میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 گھنٹوں سے 18 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے۔

کراچی کے علاقوں کھارادر، لیاری، نیاآباد، کورنگی، اورنگی، لانڈھی کیماڑی، سرجانی ٹاؤن، قائد آباد اور قیوم آباد میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

اس کے علاوہ نیوکراچی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، لیاقت آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر اور اسکیم 33 میں بھی بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔

حیدرآباد حیدرآباد و گردونواح میں شدید گرمی اور…

شہریوں کا کہنا ہے کہ پورے دن لوڈشیڈنگ ہوتی ہے اور پھر آدھی رات کو بھی اچانک بجلی بند کردی جاتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.