gay byu hookups ford escort zx2 sr ecu hookup hookup Uniondale 2010 free hookup apps gina valentina melissa moore hookup hotshot

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملکی صورتحال، وزیر اعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو عشائیے پر بلالیا

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو آج عشائیے پر بلایا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمٰن کی ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔

وزیراعظم سیاسی اور معاشی صورتحال پر مولانا فضل الرحمٰن سے مشاورت کریں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ دونوں رہنماؤں میں چیئرمین نیب کی تقرری سمیت اہم امور پر مشاورت ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن وزیر اعظم کو مہنگائی کے خاتمے سے متعلق تجاویز دیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.